Home
I.T.I
Intro I.T.I
Intro M.Zubair
Media
Noor e Wahi
Video
Pictures
PressRelease
Articales
My Question
Quiz
Rabi Ul Awal
General Quiz
More Menu
Children Sec.
Islamic Fest.
Links
Contact
ربیع الاول سوال نامہ
سوال :۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ کے دو مشہور نام کیا ہیں ؟
A) محمد ، احمد
B) محمد ، رحمن
C) احمد ، محمود
ہمارے پیارے نبی ﷺ کب پیدا ہوئے ؟
A) 12جنوری
B) 25دسمبر
C) 12ربیع الاول
حضرت محمد ﷺ کے والد محترم کا نام کیا تھا؟
A) حضرت عبد المطلب
B) حضرت عبد اﷲ
C) حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت محمد ﷺ کہاں پیدا ہوئے؟
A) مدینہ طیبہ
B) مکہ مکرمہ
C) استنبول
ہمارے پیارے نبی ﷺ کی والدہ محترمہ کا نام کیا ہے ؟
A) حضرت حوا علیہا السلام
B) حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اﷲ عنھا
C) حضرت آمنہ رضی اﷲ عنھا
ہمارے پیارے نبی ﷺ کس خاندان سے تعلق رکھتے تھے؟
A) قریش بنو ہاشم
B) قریش
C) قریش بنو امیہ
حضور ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام کیا ہے ؟
A) حضرت حلیمہ سعدیہ
B)حضرت آمنہ
C) حضر ت ام سلیم
ہمارے پیارے نبی ﷺ کے نانا محترم کا نام کیا تھا ؟
A)
حضرت اسمٰعیل علیہ السلام
B) شیبہ بنو ہاشم
C)
وہب بن عبد مناف بنو زہرہ
حضور ﷺ کے چچا کتنے تھے؟
A)
9
B) 11
C) 13
ہمارے پیارے نبی ﷺ کے دادا محترم کا نام کیا تھا؟
A) حضرت عبد اﷲ
B) حضرت عبد المطلب شیبہ
C) حضرت ہاشم