Tarjuma Quran
English Articales

ادارہ تعلیمات اسلامیہ لا ہور کے بانی علامہ مفتی محمد زبیر علیہ الرحمہ کے بارھویں سالانہ عرس

Published on:   05-04-2018

Posted By:   کامران

ادارہ تعلیمات اسلامیہ لا ہور کے بانی علامہ مفتی محمد زبیر علیہ الرحمہ کے بارھویں سالانہ عرس کے موقع پر علامہ پیر سید شمس الدین شاہ بخاری ،صاحبزادہ سید محمد فراز شاہ قادری ، علامہ حسنات احمد مرتضے ، مفتی غلام سرور قادری خطاب اور صاحبزادہ نعمان احمد نقابت الحاج شبیر احمد گوندل نعت قاری عفان منظور تلاوت کررہے ہیں۔ علامہ رضوان یوسف قاری نعمان صدیقی ،انجنئر ذیشان احمد حسان ، علامہ مفتی نوید قادری ، صاحبزادہ حافظ برکات احمد ابرار، مولانا نوید یوسف ، علامہ سید غلام مصطفے شاہ ، مولانا مشتاق، چوہدری محمد ثاقب آف گجرات اوردیگر اسٹیج پر تشریف فرما ہیں۔