Tarjuma Quran
English Articales

جرمن پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری (تصویری جھلکیاں )

Published on:   04-11-2014

Posted By:   Muhammad Kamran

میونخ ۔ جرمن پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کی تقریب جامع مسجد صوفیا میونخ میں ہوئی ۔ نومنتخب عہدیداروں میں صدر محمد خوشحال خان ، مظفر بھٹی ، اسماعیل طاہر ، محمد خرم خاں ، اور محمد کاشف عمران سے علامہ حسنات احمد مرتضے نے حلف لیا ۔