Tarjuma Quran
English Articales

میونخ جامع مسجد صوفیا میں محفل ختم قرآن ولیلۃ القدر 4اگست بروز اتوارشب بیداری ہوگی ۔

Published on:   27-07-2013

Posted By:   Kamran Arif

میونخ جامع مسجد صوفیا میںمحفل ختم قرآن ولیلۃ القدر 4اگست بروز اتوارشب بیداری ہوگی ۔علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے خطاب کرینگے ۔ یاد رہے کہ جامع مسجد صوفیا میں رمضان المبارک میںقرآن کریم کی تلاوت ہوتی ہے ۔ ختم قرآن ستائیسویں شب کو ہو گا ۔ اس موقع پر شب بیداری ہوگی ۔ شرکائے تقریب کے لئے سحری کا اہتمام بھی ہوگا ۔صلوۃ التسبیح ، محفل ذکر ، خصوصی دعا ہوگی ۔ مسجد رات بھر عبادت کرنے والوں کے لئے کھلی رہے ۔ خواتین کے لئے باپردہ انتطام ہوگا ۔ مزید معلومات کے لئے 0893798694پر رابطہ کیا جاسکتاہے ۔