Tarjuma Quran
English Articales

جرمن پاکستان ویلفیر سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداروں سے صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے حلف لیتے ہوئے (تصویری جھلکیا ں )

Published on:   03-07-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

میونخ َ َ۔ جرمن پاکستان ویلفیر سوسائٹی میونخ کے صدر سیدنعیم علی شاہ ، نائب صدر سعید احمد چشتی ، جنرل سیکرٹری ظہور قاسمی ، خزانچی نعمان خان ، سیکرٹری بابر ملک منتخب ہوئے ۔ نو منتخب کابینہ سے علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نے حلف لیا ۔یاد رہے کہ جامع مسجد صوفیا کے ا نتظامی معاملات کو جرمن پاکستان ویلفیر سوسائٹی ہی ترتیب دیتی ہے ۔ نو منتخب ہونے والے عہدیداروں نے جامع مسجد صوفیا کو بہتر اور احسن انداز میں چلاے کا عزم کیا ۔