Tarjuma Quran
English Articales

جرمنی ۔پیر نقیب الرحمن آف عید گاہ شریف آٹھ جولائی پیرس میں محفل میلاد کی صدارت کرینگے ۔جرمنی سے قافلہ جائے گا ۔

Published on:   23-06-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی۔پیر نقیب الرحمن آف عید گاہ شریف آٹھ جولائی کو اپنے سالانہ دورہ پر پیرس تشریف لائیں گے ۔ پیرس میں محفل میلاد شریف کی صدارت کرینگے ۔ میونخ جرمنی سے قافلہ جائے گا ۔ جو احباب شرکت کرنا چاہیں وہ محمد ریاض چیمہ سے 01774792961پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔