Tarjuma Quran
English Articales

میونخ ۔ جامع مسجد صوفیا میں 6اپریل بعد نماز جمعہ محفل گیارہویں شریف ہوگی ۔

Published on:   28-03-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جامع مسجد صوفیا میں 6اپریل بعد نماز جمعہ گیارہویں شریف کی محفل ہوگی ۔ جس میں علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے خطاب فرمائیں گے ۔ خواتین وحضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ آخر میں لنگر کا اہتمام بھی ہو گا ۔