Tarjuma Quran
English Articales

میونخ ۔ نماز کی پابندی ،قرآن سے وابستگی اور پر خلوص دعا ،موت کی تیاری کے لئے انتہائی اہم ہیں ۔ صاحبزادہ حسنات احمد مرتض

Published on:   26-03-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جامع مسجد صوفیا میونخ میں سید نعیم علی شاہ کے بھائی سید ندیم علی شاہ مرحوم کے ختم چہلم کی تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی ۔ تقریب سے علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں موت کی تیاری کے لئے سنجیدگی اپنانی ہو گی ۔اس ضمن میں نماز کی پابندی ،قرآن سے وابستگی اور پر خلوص دعا اختیار کرنا ہوگی ۔آخر میں تمام احباب کو لنگر پیش کیا گیا ۔