Tarjuma Quran
English Articales

میونخ ۔ سید نعیم علی شاہ کے بھائی سید ندیم شاہ مرحوم کا ختم چہلم 25مارچ کو جامع مسجد صوفیا میں ہوگا ۔

Published on:   20-03-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

میونخ ۔سید نعیم علی شاہ کے بھائی سید ندیم علی شاہ مرحوم کا ختم چہلم 25مارچ بروز اتوار سہ پہر تین بجے جامع مسجد صوفیا میونخ میں ہوگا َ ۔ ختم چہلم میں خوتین و حضرات کو شرکت کی عام دعوت دی جاتی ہے ۔ آخر میں مرحوم کی مغفرت اور لو احقین کے صبر جمیل کے لئے علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے دعا کروائیں گے ۔