Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا میں 3فروری گیارہ و بارہ ربیع لاول کی درمیانی شب محفل عید میلادا لنبی ﷺ منعقد ہو گی ۔

Published on:   29-01-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

میونخ ۔ جامع مسجد صوفیا میں محفل عید میلادالنبی تین فروری گیارہ و بارہ ربیع لاول کی درمیانی شب بروز جمعہ سات بجے شام ہو گی ۔ محفل میں علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے ،علامہ مفتی محمد الیاس علوی خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔حسان جرمنی محترم الحاج سید جعفر علی شاہ صاحب آف فرینکفرٹ بارگا ہ رسالت ﷺ میں ہدیہ نعت پیش فرمائیں گے ۔ تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ خواتین کے لئے با پردہ انتطام ہو گا ۔