Tarjuma Quran
English Articales

سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور میں میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سے مرکزی ناظم اعلیٰ خطاب کر ر¬

Published on:   21-01-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

لاہور ( ) ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور میں میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سے مرکزی ناظم اعلیٰ خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر مرکزی ناظم اعلیٰ وڈائریکٹر ادارہ تعلیمات اسلامیہ علامہ سید ریا ض حسین شاہ صاحب حفاظ وعلما ء کو اسناد بھی عطا کر رہے ہیں ۔صدر نشین کانفرنس پیر طریقت جناب محسن منور یوسفی ودیگر علما ء سٹیج پر تشریف فرما ہیں ۔علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضیٰ ادارہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔