Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا میں ساڑھے آٹھ بجے علامہ حسنات احمد مرتضے نماز عید کی امامت کریں گے ۔

Published on:   03-11-2011

Posted By:   محمد کامران عارف

جامع مسجد صوفیا میونخ میں عید الضحی چھ نومبربروز اتوارکو نمازعید ساڑھے آٹھ بجے ادا کی جائے گی ۔ عید کے موقع پر علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے 7:45.پر خطبہ کا آغاز کریں گے ۔جب کہ عید والے دن نماز 6 :45فجراور نماز عید 8:30پر ادا کی جائے گی ۔جرمن پاکستان ویلفئیر سوسائٹی کے ملک محمد جاوید ، محمد ریاض چیمہ ، ناصر عزیزی مرزا، میاںاشفاق ،خرم خان نے احباب سے گزارش کی ہے کہ بروقت تشریف لائیں ۔تاکہ پارکنگ کی مشکل سے بچ جائیں ۔خواتین کے لئے با پردہ انتظام ہو گا ۔ مزید معلومات کے لئے انتظامیہ جامع مسجد صوفیا میونخ ۔0893798974 سے رابطہ کریں ۔