جامع مسجد صوفیا میں تعلیمی و تربیتی کورس کے اختتام پر 23جون کو یوم والدین ہوگا
Published on: 21-06-2011
Posted By: محمد کامران عارف
علامہ حسنات احمد مرتضے اولاد کی اسلامی تربیت کے حوالے سے گفتگو کریں گے ۔ والدین بھر پور شرکت کریں ۔
جامع مسجد صوفیامیونخ میںتعلیمی وتربیتی کورس کے اختتام پر یوم والدین کا ہتمام کیا گیا ہے ۔یہ پروگرام 23جون 2011 بروز جمعرات 12.00بجے ہو رہا ہے۔ یوم والدین کے موقع پر علامہ حسنات احمد مرتضے بچوں کی اسلامی تربیت کے حوالے سے گفتگو کریں گے ۔ پروگرام کے اختتام پرکھا نا بھی ہو گا ۔ والدین پروگرام کی اہمیت کے پیش نظر بروقت شرکت کریں ۔